ریشم کے لچھے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریشم کے تاروں کا مجموعہ، ریشم کی طرح نرم و ملائم اور عمدہ چیز۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریشم کے تاروں کا مجموعہ، ریشم کی طرح نرم و ملائم اور عمدہ چیز۔